Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ صارفین کیلئے انتہائی اہم خبر؛ کمپنی نے خبردار کردیا

Now Reading:

واٹس ایپ صارفین کیلئے انتہائی اہم خبر؛ کمپنی نے خبردار کردیا

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کو ایک فیچر کو مکمل طور پر ختم کرنے اعلان کرتے ہوئے خبردار کردیا ہے۔

واٹس ایپ کمپنی کی جانب سے اپنے صارفین کی آسانیوں کے لئے نت نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں تاہم اس بار ایسا نہیں ہوا ہے بلکہ واٹس ایپ نے ایک فیچر کو مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اس حوالے سے واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میسنجر روم شاٹ کٹ کو چیٹ شیئر سے ختم کردیا ہے جبکہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین جلد اس تبدیلی کو دیکھ سکیں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال 2020میں فیس بک نے واٹس ایپ کے ذریعہ ویب پر میسنجر رومز کو مربوط  کیا تھا جس کے ذریعے مقررہ وقت کی حد کے بغیر 50 افراد تک کے گروپ ویڈیو کال کی اجازت تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا؛ طریقہ جانیے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر