Advertisement
Advertisement
Advertisement

زبردست فیچرز سے لیس چینی کمپنی کا کم قیمت اسمارٹ فون متعارف

Now Reading:

زبردست فیچرز سے لیس چینی کمپنی کا کم قیمت اسمارٹ فون متعارف
oppo f19s
Advertisement

چینی موبائل کمپنی اوپو کی جانب سے ایک اور زبردست فیچرز سے لیس کم قیمت والا نیا اسمارٹ فون متعارف کرایا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اوپو کمپنی کی جانب سے  ایف 19 کا ایک نیا اور سستا ورژن متعارف کرایا ہے جسے ایف 19 ایس کا نام دیا گیا ہے۔

کمپنی کے مطابق  اس نئے اور سستے فون میں  6 جی بی ریم ریم موجود ہے جس کے ساتھ 5 جی بی ورچوئل ریم سپورٹ بھی فراہم کی گئی ہے جبکہ  128 جی بی اسٹوریج صارفین کو دستیاب ہوگی تاہم فون میں ایس ڈی کارڈ سپورٹ نہیں دیا گیا ہے۔

اس نئے فون میں فنگر پرنٹ سنسر بھی ڈسپلے کے اندر نصب ہے جبکہ پنچ ہول ڈیزائن میں 16 میگا پکسل کیمرا چھپا ہوا ہے۔

فون کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ موجود ہے جس کا مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر اور 2 میگا پکسل میکرو کیمرے موجود ہیں۔

Advertisement

کمپنی کی جانب سے ایف 19 ایس کی قیمت 270 ڈالرز (45 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) رکھی گئی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گوگل اے آئی رزلٹ میں مشکوک ویب سائٹ کے لنکس بھی آنے لگے
میٹا سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر
اب چھلے کے ذریعے اے آئی سے باتیں کیجئے
ایپل موبائل فونز صارفین کیلئے اہم خبر؛ کمپنی کا بڑا اعلان
ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر