Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیپ فیک ویڈیوز کیا ہیں اور کیسے بنتی ہیں؟

Now Reading:

ڈیپ فیک ویڈیوز کیا ہیں اور کیسے بنتی ہیں؟

ڈیپ فیک ویڈیوز،  دور جدید کی نئی طرز کی ایڈٹنگ کے بعد بنائی جاتی ہے جس میں ہم وہ کچھ ہوتا دیکھتے ہں جو نا کبھی کسی انسنا نے کیا ہو اور نا ہی سنا ہو۔

لیکن ایسا ہورہا وہ بھی جدید طرز کی ایڈیٹنگ کی مدد سے ، ان میں مصنوعی ذہانت یا دیگر ذرائع سے تبدیلیاں کی جاتی ہیں تاکہ وہ اصل نظر آئیں۔

ڈیپ فیک  ویڈیوز کیا ہیں:

ڈیپ فیک‘ ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جو ’مصنوعی ذہانت‘ یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا سہارا لیتے ہوئے کسی بھی شخص کی تصاویر یا ویڈیوز کو باآسانی پڑھ سکتی ہے اور اس کے بعد وہ اس سے وہ کام کرتے ہوئے بھی دکھا سکتی ہے جو دراصل اس انسان نے کبھی کیے نہیں۔‘

اس حوالے سے اب ایسی بہت سی ایپلیکشنز انٹرینٹ پر موجود ہیں جن کے ذریعے ’ڈیپ فیک‘ تیار کیے جاتے ہیں۔

Advertisement

اکتوبر 2019 میں ڈیپ ٹریس نامی ایک ڈیجیٹل کمپنی نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ اس ٹیکنالوجی کا استعمال فحش مواد بنانے والی انڈسٹری میں بھی بڑھ رہا ہے۔

عریاں فلمیں بنانے والے ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے کسی بھی مرد یا عورت کا چہرہ کسی دوسرے برہنہ شخص کے چہرے پر لگا سکتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر موجود ڈیپ فیک ویڈیوز کی تعداد پچھلے ایک سال میں تقریباً دگنی ہوگئی ہے۔

ڈیپ فیک ویڈیوز کیسے بنتی ہیں:

ڈیپ فیک بنانے کے لیے بہت سارے ایلگوریتھمز کا استعمال ہوتا ہے۔

ایک ایسا ایلگوریتھم موجود ہے جسے ہم ’گین جنریٹو ایڈورسریل نیٹورک‘ کہتے ہیں جو کہ انتہائی مشہور ہے اور ایسے ہی بہت سارے اور ایلگوریتھمز موجود ہیں جن کا استعمال ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر