Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوشل سائٹس کی سروسز ایک بار پھر متاثر

Now Reading:

سوشل سائٹس کی سروسز ایک بار پھر متاثر

سوشل ویب سائٹس کی سروسز ایک بار پھر متاثر ہوگئیں جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز ایک بار پھر متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا  ہے۔

اس حوالے سے فین بک کی جانب سے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے نیٹ ورک ڈاؤن ہونے کی تصدیق بھی کردی گئی ہے۔

اپنے پیغام میں فیس بک کا کہنا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ کچھ صارفین کو ہماری ایپس تک رسائی میں دشواری ہو رہی ہے۔

ٹوئٹ میں مزید کہا گیا کہ ہم چیزوں کو جلد سے جلد معمول پر لانے کے لیے کام کر رہے ہیں اور ہم کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔

 

تاہم پاکستان میں فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز متاثر ہونے کی کوئی اطلاعات اب تک سامنے نہیں آئیں۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے دوسری مرتبہ فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔

اس سے قبل پیر کے روز  پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک،واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز 7 گھنٹوں تک متاثر رہیں جس کی وجہ سے صارفین کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر