Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون کے وہ خفیہ اور انتہائی مفید فیچرز جن کے بارے میں شاید آپ کو معلوم نہیں

Now Reading:

آئی فون کے وہ خفیہ اور انتہائی مفید فیچرز جن کے بارے میں شاید آپ کو معلوم نہیں

آئی فون، ایک عالمی شہرت یافتہ موبائل ہے جس کا استعمال اسمارٹ اینڈرائیڈ فون سے خاصہ مختلف اور الگ ہوتا ہے ۔

اس فون میں دیئے جانے والے فیچرز بالکل الگ ہوتے ہیں جبکہ ان کا استعمال صرف اس فون کو باقاعدہ استعمال کرنے والا ہی بہتر بتاسکتا ہے۔

لیکن اس حوالے سے عام عوام کو بھی کچھ معلومات ہونی چاہیئے جس کے آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں بتائیں گے۔

 ہیلتھ ایپلیکشن:

آئی فونز میں ایک ہیلتھ ایپ مہیا کی جاتی ہے جس کے ذریعے آپ اپنی صحت کے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں، حتیٰ کہ یہ ایپلی کیشن آپ کو یہ بھی بتا سکتی ہے کہ آپ درست طریقے سے چل رہے ہیں یا نہیں۔

Advertisement

اگر آپ کے چلنے کا انداز معمول کے مطابق نہ ہو تو آپ کو بیماریاں، بالخصوص دل اور دوران خون کے عارضے لاحق ہونے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔

 ایپلی کیشن میں چال کے متعلق بتانے والے اس فیچر کو Walking Asymmetryکہا جاتا ہے۔

 آئی فون میں ہیلتھ ایپ کھولیں اور ’براﺅز‘ پر کلک کرکے Mobilityکا انتخاب کریں۔ یہاں آپ کو مینیو میں Walking Asymmetryکا آپشن نظر آ جائے گا۔ اسے کھولنے سے آپ کے سامنے ایک گراف نمودار ہو گا جو آپ کے دونوں قدموں کی رفتار کی عکاسی کر رہا ہو گا۔

اس گراف پر بہترین نتائج حاصل کرنے کے لیے آپ کو اپنے آئی فون کو کمر کے قریب رکھتے ہوئے ہموار سطح، فرش وغیرہ پر چند قدم چلنا چاہیے اور پھر اس گراف کو دیکھنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوٹیوب اپنے صارفین کیلئے ایک اور فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر