Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا بھر میں واٹس ایپ اور فیس بک ڈاؤن

Now Reading:

دنیا بھر میں واٹس ایپ اور فیس بک ڈاؤن
واٹس ایپ اور فیس بک

مشہور میسجنگ اور کالنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اور فیس بک صارفین پریشان ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ میں پیغام بھیجنے میں دشواری، پوری دنیا میں واٹس ایپ اور فیس بک ڈاؤن ہو گیا۔

یاد رہے کہ پاکستان سمیت واٹس ایپ اور فیس بک کے کروڑوں صارفین کو پیغام بھیجنے میں دشواری ہو رہی ہے۔

واٹس ایپ ڈاؤن کی وجہ سے پیغامات بھیجنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس حوالے سے صارفین نے شکایت بھی کی ہے۔

اس وجہ سے واٹس ایپ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹویٹر پر بھی ٹرینڈ کررہا ہے۔

Advertisement

صارف تمام مشکلات کا اظہار سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرکررہے ہیں۔

دوسری جانب واٹس ایپ ڈاؤن کی خرابی کی وجہ سے لوگ کسی کے آن لائن ہونے کے آخری بار واٹس ایپ استعمال کرنے کے وقت کو دیکھنے سے بھی قاصر ہو گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال
موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق بڑی خبر آگئی
پلے اسٹور سے یہ ایپس ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں، ورنہ۔۔۔!
ایلون مسک کا بھارت کا دورہ ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر