Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوکیا کا طاقتور بیٹری والا نیا فون فروحت کے لئے پیش

Now Reading:

نوکیا کا طاقتور بیٹری والا نیا فون فروحت کے لئے پیش

نوکیا کمپنی کی جانب سے نیا طاقتور بیٹری والا  سی 30 اسمارٹ فون فروحت کے لئے پیش کردیا گیا ہے۔

سی 30 اسمارٹ فون کے حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ فون قیمت میں کم ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم سے لیس ہے۔

فون میں 3 سے 4 جی بی ریم اور 32 سے 64 جی بی اسٹوریج کے آپشنز دستیاب ہوں گے اور اسٹوریج میں ایس ڈی کارڈ سے مزید اضافہ کیا جاسکے گا۔

اس فون میں 6.82 انچ کا ایچ ڈی پلس ایل سی ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں واٹر ڈراپ نوچ میں 5 میگا پکسل کیمرا چھپا ہوا ہے۔

فون کا مین کیمرا 13 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل ڈپتھ کیمرا دیا گیا ہے۔

Advertisement

سی 20 کا 3 جی بی ریم اور 32 جی بی اسٹوریج والا ماڈل 146 ڈالرز (25 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) جبکہ 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج والا فون 160 ڈالرز (27 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں دستیاب ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر