Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیزر شعاعوں کی مدد سے ناقابل تلف بیکٹیریا کو ختم کرنا اب ہوا آسان

Now Reading:

لیزر شعاعوں کی مدد سے ناقابل تلف بیکٹیریا کو ختم کرنا اب ہوا آسان
لیزر شعاعوں کی مدد سے ناقابل تلف بیکٹیریا کو ختم کرنا اب ہوا آسان

ماہرین کے مطابق مریضوں میں ایسے جراثیم اور بیکٹیریا پائے گئے ہیں جو ادویات اور دیگر ویکسینز کے استعمال کے باوجود بھی ختم نہیں ہوتے ہیں۔

ان ناقابل تلف جراثیم اور بیکٹیریا کو ختم کرنے کے لئے ٹیکنالوجی کی مدد سے ’شارٹ ٹرم پلس لیزر‘ تیار کی گئی ہیں۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان لیزر لائٹ کی مدد سے وہ تمام جراثیم اور بیکٹیریا کا خاتمہ کرسکیں گے جن پر ادویات کا کوئی اثر نہیں ہوتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس لیزر لائٹ کا استعمال کرتے ہوئے زخموں کو پاک اور خون کے لئے جانے والے نمونوں کو بھی بیکٹیریا فری کیا جاسکتا ہے ۔

ماہرین نے بتایا ہے کہ ان لیزر شعاعوں کا کوئی اثر انسانی کی صحت پر نہیں پڑتا ہے اور اس عمل میں بہت ہی کم وقت درکار ہوتا ہے۔

Advertisement

اس لیزر شعاعوں کو دنیا کے مشہور بیکٹیریا پر آزماتے ہوئے ٹیسٹ کیا گیا جو کہ جلد اور پھپڑوں کے انفیکشن کا باعث بنتا ہے اور اس ٹیسٹ سے ملنے والے نتائج 99.9 فیصد تھے ۔

ماہرین کے مطابق عطیہ کئے جانے والے خون میں موجود بیکٹیریا اور دیگر جراثیم کو اب ان شعاعوں کی مدد سے ایک بار میں ہی پاک کر کے دوسرے مریضوں کے لئے قابل استعمال بنایا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا؛ طریقہ جانیے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر