Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکنو کمپنی کے 3 نئے فون فروحت کے لئے پیش

Now Reading:

ٹیکنو کمپنی کے 3 نئے فون فروحت کے لئے پیش

ٹیکنو کمپنی کی جانب سے کیمون 18 سیریز کے 3 نئے فون متعارف کرائے گئے ہیں جن میں سے ایک فون سیریز کا سب سے طاقتور فون ہے۔

اس سیریز کے نئے فونز میں کیمون 18 ٹی، کیمون 18 پی اور کیمون 18 پریمیئر شامل کئے گئے ہیں ۔

کمپنی نے کیمون 18 سیریز کے یہ تینوں فون پاکستان میں بھی فروحت کے لئے پیش کردیئے گئے ہیں۔

کمپنی کے مطابق ان فونز کی قیمتوں کو بجٹ فرینڈلی قرار دیا گیا ہے جس میں کیمون 18 ٹی کی قیمت 28 ہزار 999 روپے ہے جبکہ کیمون 18 پی کی قیمت 34 ہزار 999 روپے مقرر کی گئی ہے اور کیمون 18 پریمیئر 55 ہزار 999 روپے میں پاکستان بھر میں فروحت کیا جائیگا۔

کیمون 18 پریمیئر کو کمپنی کی جانب سے اس سیریز کا سب سے طاقتور فون قرار دیا گیا ہے جس میں 64 میگا پکسل کا مین کیمرا دیا گیا ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ 4750 ایم اے ایچ بیٹری اور 33 واٹ کی فاسٹ چارجنگ کی سہولت میں موجود ہے۔

خیال رہے کہ کیمون 18 ٹی اور پی میں 48 میگا پکسل مین کیمرا استعمال کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کو کتنا ٹیکس پی ٹی اے کو دینا ہوگا؟ جانیے
یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن
سام سنگ کا اپنے صارفین کے لئے بڑا اعلان
آئی فون بنانے والی کمپنی "ایپل" کو اب تک کا بڑا دھچکا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر