Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

طاقتور بیٹری سے لیس، ویو کا نیا فون متعارف

Now Reading:

طاقتور بیٹری سے لیس، ویو کا نیا فون متعارف
طاقتور بیٹری

ویو کمپنی کی جانب سے طاقتور بیٹری والا نیا فون وائے 55ایس کے نام سے متعارف کرادیا گیا ہے جو کہ ایک 5 جی فون ہے۔

اس فون کے حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ فون چین میں فروحت کے لئے پیش کیا جاچکا ہے۔

کمپنی کے مطابق اس فون کے اہم فیچرز میں اسکی 6000 ایم اے ایچ بیٹری، میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 700 پراسیسر اور  6.58 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن سپورٹ شامل ہے۔

واضح رہے کہ اس میں موجود بیٹری 18 واٹ فاسٹ چارجنگ کے ساتھ  دی گئ ہے۔

اس میں موجود کیمرا سیٹ اپ میں مین کیمرا 50 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 2 میگا پکسل میکرو کیمرا موجود ہے، اسکے علاوہ 8 میگا پکسل کے ساتھ واٹر ڈراپ نوچ میں چھپا ہوا ہے۔

Advertisement

ویو کا وائے 55 ایس فون 3 مختلف رنگوں میں دستیاب ہے جو کہ چین میں 1699 یوآن (47 ہزار پاکستانی روپے) میں فروحت کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال
موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق بڑی خبر آگئی
پلے اسٹور سے یہ ایپس ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں، ورنہ۔۔۔!
ایلون مسک کا بھارت کا دورہ ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر