Advertisement
Advertisement
Advertisement

نظامِ شمسی کے سیاروں کے رنگ مختلف کیوں؟

Now Reading:

نظامِ شمسی کے سیاروں کے رنگ مختلف کیوں؟

ہمارے نظام شمسی میں دور ایسے گیس کے دیو ہیکل سیارے موجود ہیں جنہیں برہنہ آنکھ سے اگر دیکھا جائے تو ان کا تیلا رنگ معمولی سے مختلف شیڈ میں نظر آئیں گے۔

لیکن یہ گتھی کے یورینس کا رنگ ہلکا نیلا جبکہ نیپچون کا رنگ گہرا نیلا کیوں نظر آتا ہے شاید حل کرلی گئی ہے۔

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ جواب اس بات میں موجود ہے کہ یورینس کے ایٹماسفیئر میں ایک نمی کی تہہ ہے جو اندازاً نیپچون کی موٹائی سے دُگنی ہے جس کی وجہ سے اس رنگ ہلکا دِکھتا ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے محققین نے اس تہہ کو ایروسل-2 کا نام دیا ہے، جس کے متعلق ان کا کہنا ہے کہ یہ سفید دِکھتی ہوگی۔

یہ تہہ نظامِ شمسی میں موجود اس ساتویں سیارے کو چمک کو دبانے کا کام کرتی ہے، بالکل اسی طرح جیسے کسی تصویر پر ٹریسنگ پیپر رکھنے سے اس کے رنگ دودھیا ہوجاتے ہیں۔

Advertisement

آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق کے رہنماء مصنف پیٹرک اِروائن کا کہنا تھا کہ یہ بتاتا ہے کہ یورینس کا نیپچون کے مقابلے میں ہلکا نیلا رنگ کیوں ہے۔

یورینس اور نیپچون دونوں سیاروں کے آسمانوں میں ہائیڈروجن، ہیلیئم اور میتھین موجود ہے۔ البتہ دیگر کیمیکلز سے بنی نمی کی تہوں کے متعلق یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ مخلتف اونچائیوں پر بھی ہوں گی۔

محققین کا مننا ہے کہ یہ تہیں تب بنتی ہیں جب سورج کی الٹرا وائلٹ شعائیں میتھین کو دوبارہ بڑے ہائیڈروکاربنز بننے سے قبل توڑ دیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر