Advertisement
Advertisement
Advertisement

میتھین کی سطح میں لگاتار دوسرے سال ریکارڈ اضافہ

Now Reading:

میتھین کی سطح میں لگاتار دوسرے سال ریکارڈ اضافہ

امریکی حکومت کے ڈیٹا کے مطابق ماحول میں میتھین کی سطح میں 2021 لگاتار دوسرے سال ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

نیشنل اوشیئنک اینڈ ایٹماسفیئرک ایڈمنسٹریشن کے مطالعے مین معلوم ہوا کہ زمین کے ماحول میں میتھین کی مقدار 2021 میں 17 حصے فی ارب تک بڑھ گئی۔

1983 میں جدید پیمائشوں کے آغاز کے بعد یہ سب سے زیادہ سالانہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اس سے قبل 2020 ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا تھا جب 15.3 پارٹس پر بلین اضافہ ہوا تھا۔

جبکہ فوسل فیول کے جلنے سے خارج ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ ایٹماسفیئر میں رہتی ہے اور سالوں تک عالمی درجہ حرارت کے بڑھنے مین اپنا حصہ ڈالتی ہے جبکہ میتھین اس کے مقابلے میں کم عرصہ رہتی ہے۔

Advertisement

البتہ میتھین بھی بطور گرین ہاؤس گیس کے کافی خطرناک ہے۔ یہ تپش کو اپنے اندر رکھنے اور قلیل مدتی موسمیاتی بحران کے لیے 25 گُنا زیادہ طاقتور سبب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر