Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سب سے زیادہ اسمارٹ فونز استعمال کرنیوالے ممالک میں پاکستان کا نمبر کونسا ہے؟

Now Reading:

سب سے زیادہ اسمارٹ فونز استعمال کرنیوالے ممالک میں پاکستان کا نمبر کونسا ہے؟

آج کے اس جدید دور میں موبائل کے بغیر کسی کا بھی گزارا ممکن نہیں ہے خواہ وہ بچہ ہو یا بڑا۔

لیکن ہم میں سے اکثر لوگ اس بات سے ناواقف ہیں کہ کس ملک میں سب سے زیادہ موبائل کا استعمال کیا جاتا ہے۔

اب یقیناً آپ کو یہ جاننے کی خواہش ہو گی کہ پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے یا نہیں اور اگر ہوتا ہے تو ہمارا ملک کس نمبر پر ہے۔

آج ہم آپ کو ان 15 ممالک کے نام بتائیں گے جن کا شمار سب سے زیادہ موبائل استعمال کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔

ڈیٹا ویب سائٹ اسٹاٹسٹا کی جانب سے 2021 کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دنیا میں سے زیادہ موبائل فونز کا استعمال چین میں ہوتا ہے۔

Advertisement

چین میں 95 کروڑ سے بھی زیادہ لوگ موبائل فونز کا استعمال کرتے ہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق بھارت دوسرے نمبر پر ہے جہاں موبائل فونز استعمال کرنے والوں کی تعداد 49 کروڑ سے زائد ہے۔

دنیا کا طاقتور ملک امریکہ اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں موبائل فونز استعمال کرنے والوں کی تعداد 27 کروڑ 40 لاکھ ہے۔

انڈونیشیا میں 17 کروڑ 40 لاکھ اور برازیل میں 10 کروڑ 18 لاکھ 53 لوگ موبائل فونز استعمال کرتے ہیں۔

فہرست میں روس چھٹے، جاپان ساتویں، میکسیکو آٹھویں، ویتنام نویں اور جرمنی دسویں نمبر پر ہے۔

بنگلہ دیش گیارویں، ایران بارہویں ترکی تیرویں، برطانیہ چودہویں اور فرانس پندرویں نمبر پر ہے۔

Advertisement

 ڈیٹا ویب سائٹ اسٹاٹسٹا کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان 16 ویں نمبر پر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کو کتنا ٹیکس پی ٹی اے کو دینا ہوگا؟ جانیے
یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن
سام سنگ کا اپنے صارفین کے لئے بڑا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر