Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مشہور موبائل برانڈ TECNO کی جانب سے Pro Camon 19 سیریز پاکستان میں متعارف

Now Reading:

مشہور موبائل برانڈ TECNO کی جانب سے Pro Camon 19 سیریز پاکستان میں متعارف

پاکستان کے معروف اسمارٹ فون برانڈ TECNOکی جانب سے Camon 19 Pro لانچ کر دیا گیا ہے۔

کیمرہ پر مبنی Camon سیریز نے کیمرہ ٹیکنالوجی میں ایک اور جدت کی قیادت کی جو اس سے قبل نہیں دیکھی گئی۔ TECNO کا Camon 19 Pro، انڈسٹری کا پہلا اسمارٹ فون ہے جو 64MP کے Bright Night Portraitبمع RGBW (G+P)سینسر  اور 0.98 ملی میٹرSlimmest bezelکے ساتھ، اب پاکستان میں متعارف کیا جا رہا ہے۔

Camon 19 Pro کیمرہ اور ڈیزائن میں Industry-Leading Features   سے لیس ہے۔ اس اسمارٹ فون کے جدید فیچرز میں سے ایک  50MP کا  Portraitکیمرہ ہے جو   2X Zoom  لینز  انسانی آنکھ جیسے امیج سینسرسے مزین ہے، اور 4+1) 32MP selfie cameraٹیکنالوجی) AI beauty feature کے ساتھ ہے۔اس اسمارٹ فون میں کیمرہ فنکشنلٹی میں Super Night mode، Camera Pro mode اور Sky shop بھی شامل ہیں تاکہ اپنے صارفین کے لیے فوٹو گرافی کے تجربے کو بہتر بنایا جاسکے۔

جدید فیشن سے آراستہ  Camon 19 Proنے اپنے 0.98 ملی میٹرSlimmest Bezel کے لیے IF ڈیزائن ایوارڈ حاصل کرکے  بین الاقوامی شہرت پائی ہے۔dazzling back shell      200 ملین ستاروں جیسے اجزاء کی میزبانی کرتا ہے جو روشن ستاروں والے آسمان کا احساس دلاتا ہے۔  non-stick fingerprints،پریمیم ٹیکسچر والا یہ سیدھے فریم اور جدید ڈیزائن والا اسمارٹ فون  ٹیکنالوجی اور فیشن ایبل صارفین کے لئے ایک شاندار انتخاب ہے۔

Advertisement

TECNO موبائل کےCEO،  Zeng Kelvin  نے اپنے خیالات کا ا ظہار کرتے ہوئے کہا “ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ TECNO نے پاکستان میں اپنے پہلے64MPکی RGBW ٹیکنالوجی اور slimmest bezelخصوصیات سے لیس اسمارٹ فون کے لانچ سے ایک نیا سنگ میل حاصل کیا ہے۔”انہوں نے مزید کہا، “پاکستانی مارکیٹ میں، TECNO نے ایک بار پھر ایسی خصوصیات پیش کرکے تاریخ رقم کی ہے جس کی انڈسٹری میں کوئی مثال نہیں ملتی۔یہ ا سمارٹ فون اپنی کیٹیگری میں ایک اعلیٰ درجے کا ماڈل پیش کرے گا جس میں ٹیک، ایجاد کاری اور جمالیات کے بہترین ممکنہ امتزاج ہوں گے۔

یہ اسمارٹ فون 120Hzکے  refresh rate display،TüVRheinland سے  تصدیق شدہ،6.8″FHD+ display کے ساتھ  صارفین کو شفاف اور انتہائی ہموار تجربہ پیش کرتا ہے جو اس کے 0.98 ملی میٹر کے ناقابل یقین حد تکslimmest bezel اور 94.26  فیصدبہترین اسکرین ٹو باڈی ریشوکی بدولت ایک جدید ڈسپلے تجربہ فراہم کرنے کا حامل ہے۔ ڈسپلے کو TüVRheinland آئی پروٹیکشن کے لئے بھی تسلیم کیا گیا ہے، جو نقصان دہ بلیو لائٹ کو روکتا ہے اور تھکاوٹ سے پاک فعال سینسر تجربات  فراہم کرتا ہے۔سمارٹ فون MediaTek Helio G96پروسیسر، , 8GB + 5GB extendable RAM، اور33W flash charge کے ساتھ 5,000mAhبیٹری سے لیس ہے۔

TECNO Camon 19 Pro پاکستان کی تمام تر مارکیٹوں میں خریداری کیلئے دستیاب ہے، یہ اسمارٹ فون دو  رنگوں: Eco black  اور Polar Blueمیں متعارف کرایا گیا ہے، اسکے علاوہ آن لائن صارفین Daraz.pkکی ویب سائیٹ  سے یہ فون 49,999 روپے کی دلچسپ قیمت پر حاصل کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کو کتنا ٹیکس پی ٹی اے کو دینا ہوگا؟ جانیے
یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن
سام سنگ کا اپنے صارفین کے لئے بڑا اعلان
آئی فون بنانے والی کمپنی "ایپل" کو اب تک کا بڑا دھچکا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر