Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ موبائل فون میں موجود ٹارچ کا خفیہ راز جانتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ موبائل فون میں موجود ٹارچ کا خفیہ راز جانتے ہیں؟

موبائل کا استعمال تو تقریباً سبھی لوگ کرتے ہیں لیکن اس میں موجود تمام فیچرز کا علم ہر کسی کو ہو یہ ضروری نہیں۔

آج ہم آپ کو اینڈرائیڈ موبائل کا ایسا استعمال بتائیں گے جس کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے موبائل میں ایک ایسی ایپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کر سکتے جس کے ذریعے آپ اپنے موبائل میں موجود تصاویر، ویڈیوز، ڈاکیومنٹس اور آڈیو کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

اگر نہیں تو کوئی مسئلے والی بات نہیں کیونکہ آج ہم آپ کو اسی ایپ کے بارے میں بتانے والے ہیں۔

  آپ کو بس کرنا یہ ہے کہ ٹارچ گیلری والٹ نامی ایپ ڈاؤنلوڈ کرنی ہے، جب آپ ڈاؤنلوڈ کر لیں گے تو سب سے پہلی اسکرین آتی جو ظاہر کرتی ہے کہ آپ ٹارچ کا استعمال کر سکتے ہیں۔

Advertisement

لیکن آپ نے بس وہیں پر رک نہیں جانا بلکہ ٹارچ لفظ کو ٹچ کرنا ہے اس سے ایک نئی اسکرین کھل جائے گی جس میں آپ سے پاسورڈ ڈالنے کا کہا جائے گا۔

   پاسورڈ ڈالنے کے بعد ایپ آپ سے رنگ کا انتخاب کرنے کو کہے گی، جب آپ پہلے بتائے گئے تمام مراحل سے گزر جائیں گے تو اس کے بعد آپ آئیکونز پر کلک کر کے اپنی ویڈیوز، تصاویر، ڈاکیومنٹس اور آڈیو کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

اس ایپ سے آپ اپنی وہ تمام چیزیں چھپا سکتے ہیں جو آپ نہیں چاہتے کے کوئی اور دیکھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر