Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون 14 میں سب سے بڑی اپ ڈیٹ کیا کی گئی؟

Now Reading:

آئی فون 14 میں سب سے بڑی اپ ڈیٹ کیا کی گئی؟
Advertisement

اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ گزشتہ دنوں متعارف ہونے والے آئی فون 14 میں سب سے بڑی کیا اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔

ایپل کے نئے فلیگ شپ فونز میں سب سے بڑی تبدیلی ڈسپلے میں کی گئی ہے، آئی فون 14 کو جب استعمال نہ بھی کیا جا رہا ہو تو بھی ان کی اسکرین آرام نہیں کرتی بلکہ مختلف ویجیٹس جیسے الارمز اور دیگر کو ڈسپلے کرتی رہتی ہے۔

ماہرین کے مطابق اس نئے فیچر سے فون کے استعمال کا وقت بڑھ جائے گا، اب صارفین لاک اسکرین میں ہی نوٹیفکیشنز، ٹائم، ریمائنڈرز اور دیگر چیزیں دیکھ سکیں گے اور انہیں فون ان لاک کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔

ماہرین نے کہا کہ ایپل ہمیشہ نئے فیچرز کو سب سے پہلے متعارف کرانے والی کمپنی نہیں مگر وہ جب بھی کچھ پیش کرتی ہے اس کا انداز سب سے مختلف ہوتا ہے۔

ایپل کمپنی کے مطابق لاک اسکرین سے صارفین کے اسکرین ٹائم پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوں گے البتہ انگیج منٹ بڑھ سکتی ہے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گوگل اے آئی رزلٹ میں مشکوک ویب سائٹ کے لنکس بھی آنے لگے
میٹا سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر
اب چھلے کے ذریعے اے آئی سے باتیں کیجئے
ایپل موبائل فونز صارفین کیلئے اہم خبر؛ کمپنی کا بڑا اعلان
ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر