Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کی سب سے انوکھی فائر بریگیڈ گاڑی

Now Reading:

دنیا کی سب سے انوکھی فائر بریگیڈ گاڑی

سائنسدانوں نے دنیا کی سب سے انوکھی فائر بریگیڈ گاڑی ایجاد کر دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روبیٹا کا یہ فائر ٹرک دراصل الیکٹرک فائر ٹرک ہے جو 50 سے 60 کلومیٹر تک مسافت طے کرسکتا ہے۔

دنیا کی سب سے چھوٹی فائر بریگیڈ گاڑی

اس میں فائر بریگیڈ ٹرک جیسے آلات نصب ہیں، جو تنگ راستوں سے گزر کر بھی متاثرہ علاقے تک فوراً پہنچ سکتے ہیں۔

 اس الیکٹرک فائر ٹرک کی قیمت تقریباً 2 ہزار 600 ڈالر (5 لاکھ 88 ہزار روپے سے زائد) ہے۔

Advertisement

اس میں 2.4 میٹر لمبا فائر انجن لگا ہوا ہے جبکہ ہائیڈرولک بریک کے ساتھ یہ مکمل رفتار کے باوجود صرف 10 فٹ کے اندر رک سکتا ہے۔

اسی طرح آج تک پہنچانے کے لیے اس میں 60 میٹر لمبا فائر ہوز ہے، آگ بجھانے کے آلات ہیں، ایک چھوٹی کلہاڑی بھی موجود ہے جو راستے میں آنے والی چیزوں کو کاٹنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔

یاد رہے کہ آتشزدگی کے واقعات اکثر جان لیوا ثابت ہوتے ہیں، جبکہ اس کے باعث قیمتی سامان بھی خاکستر ہوجاتا ہے، جس کی بنیادی وجہ فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کا موقع پر نہ پہنچنا ہے۔

عموماً فائر بریگیڈ کے بڑے بڑے ٹرک دیکھے ہوں گے اور جو سڑک پر چلتے ہوئے بھی جگہ گھیرتے ہیں اور ان کا تنگ راستوں سے گزرنا بھی ممکن نہیں ہوتا۔

واضح رہے کہ یہ دنیا کی کوئی سستی گاڑی تو نہیں لیکن یہ دنیا کا سب سے چھوٹا اور سستا فائر ٹرک ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وی پی این، اے آئی استعمال کرنے والے سائبر حملوں کی زد میں
آسمان میں سیاروں کی پریڈ دیکھنے کے لئے ہوجائیں تیار
آسمان میں سیاروں کی پریڈ، اجرام فلکی کے نایاب نظارے کی تفصیلات جاری
سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کے حوالے سے پی ٹی اے کے اعداد و شمار جاری
اسٹار1؛ دنیا کا سب سے تیز ترین ہیومنائیڈ روبوٹ
غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کی ڈیڈلائن کا آج آخری روز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر