Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں سال گوگل پر سب سے زیادہ کن شخصیات کو سرچ کیا گیا؟

Now Reading:

رواں سال گوگل پر سب سے زیادہ کن شخصیات کو سرچ کیا گیا؟

گوگل پر رواں سال سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں اداکارہ امبر ہرڈ کا نام سرفہرست ہے۔

سال 2022 میں گوگل پر ہالی وڈ اداکارہ Amber Heard کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا، جبکہ دوسرے نمبر پر Johnny Depp رہے۔

اداکارہ ایمبر ہرڈ نے کئی مشہور ترین شخصیات Kim Kardashian ، Elon Musk ، Pete Davidson ، Tom Brady یہاں تک کہ آنجہانی Queen Elizabeth کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔

ہالی وڈ نیوز ویب سائٹ کے مطابق گوگل سرچ ٹرینڈز 2022 کے ڈیٹا پوائنٹس میں 150 سے زیادہ مشہور شخصیات کو ٹریک کیا گیا، جن میں ایمبر ہرڈ ماہانہ 5.6 ملین سرچز کے ساتھ سر فہرست رہیں۔

Advertisement

دوسرے نمبر پر سرچ کی جانے والی شخصیت امبر ہرڈ کے سابق شوہر جونی ڈیپ ہیں جنہوں نے ماہانہ 5.5 ملین تک کی سرچز حاصل کیں۔

تیسرے نمبر پر برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ کو ہر ماہ 4.3 ملین بار سرچ کیا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ چوتھے نمپر پر فٹبال کی مشہور شخصیت ٹام بریڈی ہیں جنہوں نے 4.06 ملین سرچز حاصل کیں۔

Advertisement

ہالی وڈ اداکارہ کم کارڈیشین پانچویں نمبر پر رہیں جبکہ چھٹے نمبر پر امریکی کامیڈین پیٹ ڈیوڈسن رہے۔

 

ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے 3.19 ملین سرچز کے ساتھ ساتویں نمبر پر اپنی جگہ بنائی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر