Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ نے صارفین کی دلی خواہش پوری کردی

Now Reading:

واٹس ایپ نے صارفین کی دلی خواہش پوری کردی

واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے۔

واٹس ایپ کی جانب سے نیا فیچر متعارف کروادیا گیا ہے۔

ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے اب آئی فون صارفین کے لیے وائس نوٹس اسٹیٹس لگانے کے فیچر پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صارفین اب اپنے وائس نوٹس صرف چیٹس میں ہی نہیں بلکہ اسٹیٹس پر بھی لگاسکیں گے۔

ویب سائٹ نے اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا  ہے کہ وائس نوٹ جیسے عام اسٹیٹس لگاتے ہیں اسی طرح لگایا جائے گا اور ساتھ میں میسج بھی لکھا جاسکے گا۔

Advertisement

ابتدائی طور پر واٹس ایپ صارفین 60 سیکنڈز  یعنی ایک منٹ کا وائس نوٹ اسٹیٹس پر لگاسکیں گے بعد میں اس کے دورانیے میں اضافہ بھی ممکن ہے۔

اس سے قبل رواں ماہ کے اوائل میں واٹس ایپنے’ڈسکشن گروپ‘ فیچر متعارف کروایا تھا۔

واضح رہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے ایپلیکیشن میں پول بنانے سے متعلق فیچر بھی متعارف کروایا جائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا؛ طریقہ جانیے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر