Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیپ ٹاپ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

لیپ ٹاپ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کے لیے منگل کو دو نئے سرفیس پروڈکٹس یعنی سرفیس لیپ ٹاپ 5 اور سرفیس پرو 9 متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔

سرفیس لیپ ٹاپ 5 کی قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 999 روپے ہے، جبکہ سرفیس پرو 9 کی قیمت 1 لاکھ 5 ہزار 999 روپے ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ ڈیوائس 12 ویں جنریشن کے انٹیل کور پروسیسرز کے ساتھ بنائی گئی ہے، جو ناقابل یقین طاقت اور کارکردگی فراہم کرتے ہیں۔

کمپنی کے مطابق نیا لیپ ٹاپ سرفیس پرو 8 کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ کارکردگی کے ساتھ مکمل ڈیسک ٹاپ پروڈکٹیوٹی فراہم کرتا ہے۔ دوسری طرف سرفیس لیپ ٹاپ 5 جدید ترین Intel Evo پلیٹ فارم سے آراستہ ہے، جو اسے 50 فی صد زیادہ طاقت ور بناتا ہے۔

یاد رہے کہ مائیکروسافٹ نے اکتوبر میں اپنا نیا سرفیس پرو 9 ٹیبلیٹ اور سرفیس لیپ ٹاپ 5 عالمی سطح پر متعارف کروایا تھا، تاہم اب انہیں بھارت میں صارفین کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر