Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کی بڑی مشکل حل کر دے گا

Now Reading:

واٹس ایپ کا نیا فیچر صارفین کی بڑی مشکل حل کر دے گا

واٹس ایپ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سماجی رابطے کی ایپلی کیشن ہے اور یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ تیزی سے ترقی کرتے ہوئے اپنے صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے آئے دن نئے فیچر متعارف کرواتا رہتا ہے۔

اس بار واٹس ایپ نے ایسا دلچسپ فیچر متعارف کروایا ہے جس کے تحت آپ تاریخ ڈالیں کر کسی کا بھی میسج باآسانی ڈھونڈ سکتے ہیں۔

صارفین کو چیٹ میں تاریخ کا ایک آپشن دکھائی دے گا جسے استعمال کرتے ہوئے وہ پرانا پیغام ڈھونڈ سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ کا ایک اکاؤنٹ اب 2 موبائل فون پر چلائیں، طریقہ جانیے

اس حوالے سے واٹس ایپ بیٹا انفو نے ایک اسکرین شاٹ بھی جاری کیا ہے جسے دیکھتے ہوئے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مذکورہ فیچر کیسے استعمال کرسکیں گے۔

Advertisement

چیٹ میں ‘کیلینڈر’ کا آئیکن دیکھا جاسکتا ہے جس پر کلک کر کے آپ تاریخ کا انتخاب کریں گے۔

واضح رہے کہ کافی عرصے سے اس فیچر پر کام جاری تھا جس کو اب پیش کردیا گیا ہے۔

واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر سب کے لیے نہیں البتہ آنے والے کچھ روز میں یہ تمام صارفین کے لیے پیش کردیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
شاعری میں بھی مصنوعی ذہانت کا استعمال
موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش سے متعلق بڑی خبر آگئی
پلے اسٹور سے یہ ایپس ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں، ورنہ۔۔۔!
ایلون مسک کا بھارت کا دورہ ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر