Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک نے خاموشی سے زبردست فیچر متعارف کرا دیا

Now Reading:

ٹک ٹاک نے خاموشی سے زبردست فیچر متعارف کرا دیا

مختصر دورانیے کی ویڈیوز ایپ ٹک ٹاک نے صارفین کے لئے خاموشی سے زبردست فیچر متعارف کرا دیا ہے۔

ٹک ٹاک اپنے صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے آئے دن نئے فیچر متعارف کرواتا رہتا ہے، اس بار ٹک ٹاک نے ایسا دلچسپ فیچر متعارف کروایا ہے جس کے تحت صارفین کو غیر ضروری پیغامات سے بچنے میں مدد مل سکے گی۔

ٹک ٹاک کی جانب سے ایپ کے ڈائریکٹ میسجنگ کی سیٹنگز کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس سے صارفین ان افراد کا انتخاب کرسکیں گے جن کے میسجز وہ دیکھنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: معروف ٹک ٹاکر نے اسلام کی خاطر ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا

اب ٹک ٹاک کے ڈائریکٹ میسجز میں ایوری ون (everyone)، سجیسٹڈ فرینڈز، mutual فرینڈز اور نو ون (no one) جیسے آپشنز دیے گئے ہیں۔

Advertisement

اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے ٹک ٹاک اوپن کر کے ہوم اسکرین پر نیچے پروفائل آئیکون پر کلک کریں۔

اس کے بعد اوپر مینیو بٹن پر کلک کر کے سیٹنگز اینڈ پرائیویسی میں جائیں اور پھر پرائیویسی کے آپشن کا انتخاب کریں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک پر ویڈیو وائرل ہونے کی کیا وجہ ہے؟ جانیے

وہاں آپ نیچے ڈائریکٹ میسجز کے آپشن پر کلک کرکے اس نئے فیچر کو استعمال کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر