Advertisement

ویڈیو؛ دنیا کا سب بڑا اور وزنی لیپ ٹاپ

ایک امریکی یوٹیوبر جوڑے نے دنیا کا سب بڑا اور سب سے وزنی لیپ ٹاپ تیار کر لیا ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ لیپ ٹاپ لگ بھگ 45 کلو وزنی جبکہ اس  کی اسکرین لگ بھگ 43 انچ بڑی ہے۔

 اسے مضبوط بنانے کے لیے بھاری دھاتی پلیٹیں استعمال کی گئی ہیں ، جس کی وجہ سے  یہ کافی وزنی ہے۔

اسے یوٹیوبر جوڑے ایوان اور کیٹلِن نے تیار کیا ہے  جو ٹیکنالوجی کی دلچسپ اشیا بناتے رہتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

یہ عام کمپیوٹر کی طرح چلتا ہے لیکن اسے گیمرز نے سراہا ہے جو بڑی اسکرین پر گیم کا لطف اٹھانا چاہتے ہیں۔

اس لیپ ٹاپ کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لیے بھجوادیا گیا ہے تاہم اب ان کے جواب کا انتظار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لیپ ٹاپ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version