Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

آئی فون صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

آئی فون خریدنے کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر

آئی فون میں واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے ایچ ڈی تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے کا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے بعد اب آئی فونز استعمال کرنے والے افراد کے لیے متعارف کرادیا ہے۔

اس فیچر سے آئی فون صارفین اپنی تصاویر اور ویڈیو کو اوریجنل ریزولوشن میں شیئر کر سکیں گے۔

اس نئے فیچر تک رسائی کے لیے پہلے تو آپ کو واٹس ایپ کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔

ایپ کو اپ ڈیٹ کرنے کے بعد جب آپ کسی چیٹ میں کوئی تصویر یا ویڈیو بھیجنے کے لیے اپ لوڈ کریں گے تو اوپر موجود امیج ایڈیٹنگ مینیو میں ایچ ڈی کا آپشن بھی نظر آئے گا۔

Advertisement

جب آپ ایچ ڈی بٹن پر کلک کریں گے تو ایک نئی پوپ اپ ونڈو نمودار ہوگی جہاں اسٹینڈرڈ اور ایچ ڈی کوالٹی کے آپشن نظر آئیں گے، جس میں سے ایچ ڈی پر کلک کریں۔

جب کوئی صارف ایچ ڈی کوالٹی کو سلیکٹ کرکے تصویر بھیجے گا تو اس میں ایچ ڈی لیبل بھی بائیں کونے میں نیچے نظر آئے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اے آئی ٹیکنالوجی تعلیم اور طب کے شعبوں میں پیشرفت کو بہت تیز کرسکتی ہے، بل گیٹس
سورج کا گماں دینے والی دنیا کی روشن ترین ٹارچ تیار
اگلے 25 برسوں کے دوران ایک عالمی وبا کے خطرے کا سامنا ہوسکتا ہے، بل گیٹس
اپنا کام جاری رکھنا چاہتا ہوں لیکن اب زیادہ محنت کرنے کا خواہشمند نہیں، بل گیٹس
سیکیورٹی میں اہم خامی کی نشاندہی پر ناسا نے پاکستانی انجینئر کو اعزاز سے نواز دیا
سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی نیوکلیئر گھڑی متعارف کروا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر