Advertisement
Advertisement
Advertisement

مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟

Now Reading:

مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟

سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے کا معاملہ؛ حکومت نے اہم اعلان کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کی منظوری دیدی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے کے 50 ہزارگھرانوں کو ایک کلو واٹ سولر سسٹم دینے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے متعلقہ حکام کو فوری طور پر پائلٹ پراجیکٹ شرو ع کرنے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں شرکاء کو ایک کلو واٹ سولرسسٹم سے متعلق ٹیکنیکل امور پر بریفنگ دی گئی اور مختلف گھروں میں ون کے وی سولر سسٹم لگا کر افادیت کا جائزہ لینے کی ہدایت کی گئی۔

دوران اجلاس مریم نواز نے کہا کہ روشن پنجاب پروگرام کا مقصد غریب آدمی کو مہنگی بجلی سے نجات دلانا ہے۔ گھریلو صارفین کیلئے سولر سسٹم کا دائرہ کار بتدریج بڑھایا جائے گا، روشن پنجاب پروگرام کا مقصد مہنگی بجلی سے نجات دلانا ہے۔

Advertisement

اس منصوبے کیلئے پنجاب بھر کے 100یونٹ تک بجلی خرچ کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین اہل قرار دیے گئے ہیں، ون کے وی سسٹم میں 2سولر پلیٹیں، بیٹری، انورٹر اور تاریں شامل ہیں، ون کے وی سولر سسٹم سے پنکھے، لائٹیں اور چھوٹی موٹر چلائی جا سکے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری؛ پی ٹی اے کا مفت انٹرنیٹ اور منٹس کا اعلان
سیاست یا کاروبار؟ ٹرمپ نے مہنگا ترین موبائل نیٹ ورک لانچ کردیا
انٹرنیٹ کے ماحولیات پر سنگین اثرات، کنٹرول نہ کرنے سے شدید چیلنجز جنم لیں گے
ایما زون کے سی ای او نے اے آئی کو کارپوریٹ ملازمین کے لیے خطرہ قرار دے دیا
ہونڈا سٹی 1.5 ایل ایسپائر سی وی ٹی 2025 کی قیمت میں نمایاں اضافہ؛ خریداروں کے لئے نئی تفصیلات
چیٹ جی پی ٹی کا آغاز جوہری ہتھیاروں کے تجربات کے مانند ہے، ماہرین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر