Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

Now Reading:

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ تقریب ایپل کی ویب سائٹ پر مشرقی وقت کے مطابق 7  تاریخ کو صبح 10 بجے لائیو اسٹریم کی جائے گی جس میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کیا جائے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2023 میں کوئی نیا ماڈل متعارف نہ کرانے کے بعد اب آئندہ ایونٹ میں نئے آئی پیڈز کی ریلیز متوقع ہے۔

کمپنی کی جانب سے دیے گئے دعوت نامے پر ایپل پینسل دکھائی گئی ہے جو کمپنی کا آئی پیڈ اسٹائلس ہے۔

کمپنی ممکنہ طور پر اپنے ہائی اینڈ آئی پیڈ پرو کے اپ گریڈ کے ساتھ بڑا آئی پیڈ ایئر جاری کرنے جارہی ہے۔

Advertisement

ایپل کی جانب سے رواں برس، عین ممکن ہے جون میں منعقد کی جانے والی ورلڈ وائڈ ڈیویلپرز کانفرنس میں مصنوعی ذہانت کے متعلق اہم اعلانات متوقع ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور بڑی تبدیلی کردی
کونسی موبائل فون ایپلی کیشن سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے؟
فیس بک صارفین کے لئے تشویشناک خبر
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل آسان کر دی
چیٹ جی پی ٹی کے نئے 4 ماڈل کے آڈیو،و یڈیو میں انسانی احساسات شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر