Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ

Now Reading:

واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ

دنیا کی سب سے بڑی میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے صارفین کے لئے اچھی خبر آ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ میں ڈیفالٹ چیٹ تھیم نامی فیچر کو متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے، اس فیچر کے تحت صارفین ایپ میں ایک ڈیفالٹ تھیم کو سیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ ایپ کے چیٹ ببلز کے رنگ بھی تبدیل کر سکیں گے۔

جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس فیچر کے تحت صارفین کو ڈیفالٹ چیٹ تھیم کے لیے 5 مختلف رنگوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔

یہ فیچر ایپ کی سیٹنگز مینیو میں موجود ہوگا اور وہاں گرین تھیم کے ساتھ ساتھ بلیو، گرے، ریڈ اور پرپل رنگوں میں سے کسی ایک کو منتخب کرنا ہوگا۔

جب صارف کی جانب سے کسی تھیم کا انتخاب کیا جائے گا تو چیٹ وال پیپر اور ببل کلر اس کے مطابق تبدیل ہو جائیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ابھی یہ فیچر بیٹا ورژن میں دیا گیا ہے تو ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ اسے کب تک تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنے پہلے ٹک ٹاک ایوارڈز شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر