Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی

Now Reading:

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی

پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا

موبائل فون صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی ہے۔

محکمہ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پر ایک ارب 26 کروڑ ڈالر خرچ کردیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جولائی سے اپریل کے دوران موبائل فون سیٹس کی درآمد میں 209 فیصد اضافہ ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ مالی سال دس ماہ کے دوران 47 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد کئے گئے تھے۔

 اپریل میں موبائل فونز کی درآمدات میں 5.4 فیصد اضافہ ہوا اور ان کی مالیت 16 کروڑ 13 لاکھ ڈالر رہی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنے پہلے ٹک ٹاک ایوارڈز شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر