Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایلون مسک ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور تبدیلی کرنے کو تیار

Now Reading:

ایلون مسک ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور تبدیلی کرنے کو تیار

ایلون مسک ایک سپر کمپیوٹر تیار کرنے کے خواہشمند

ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک پلیٹ فارم میں ایک اور تبدیلی کرنے جارہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایکس میں پبلک لائیکس کے آپشن کو ختم کیا جا رہا ہے، پبلک لائیکس صارف کے پروفائل پیج میں موجود وہ سیکشن ہے جس میں ان تمام پوسٹس کا ریکارڈ ہوتا ہے جو آپ نے لائیک کی ہوتی ہیں۔

اس حوالے سے ایکس کے ڈائریکٹر آف انجینئرنگ نے بتایا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں صارفین کے پروفائل پیج سے پبلک لائیکس کو ہٹایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم لائیکس کو پرائیویٹ کر رہے ہیں، کیونکہ پبلک لائیکس کے باعث بیشتر افراد کسی پوسٹ کو لائیک کرنے سے گھبراتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ بہت جلد صارفین کسی پریشانی کے بغیر اپنے پسندیدہ مواد کو لائیک کر سکیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایکس کی جانب سے پہلے ہی پریمیئم صارفین کو پبلک لائیکس چھپانے کا آپشن فراہم کیا جاچکا ہے مگر اب یہ فیچر تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنے پہلے ٹک ٹاک ایوارڈز شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر