Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بل گیٹس کا لوگوں کو کامیابی کیلئے اہم مشورہ

Now Reading:

بل گیٹس کا لوگوں کو کامیابی کیلئے اہم مشورہ

بل گیٹس کا لوگوں کو کامیابی کیلئے اہم مشورہ

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے لوگوں کو زندگی میں کامیابی کے لیے ایک عادت کو اپنانے کا مشورہ دیدیا ہے۔

بل گیٹس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز پر ایک پوسٹ میں کہا کہ لوگ زندگی میں اپنا تمام وقت کام پر ضائع کرنے کی بجائے خود کے لیے وقت نکالیں۔

انہوں نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ یہ بات جوانی میں جان لیتے مگر دیگر تمام افراد اس عادت کو اپنا کر زندگی میں زیادہ خوش باش اور باصلاحیت ہو سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ احساس کرنے میں کافی وقت لگا کہ کامیابی کے لیے اپنے شیڈول کا ہر سیکنڈ اپنے کام پر ضائع کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ دیگر مشاغل کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے، کاش میں کافی پہلے ہی اس عادت کو اپنا لیتا۔

بل گیٹس نے بتایا کہ 25 سال تک وہ اپنے شیڈول کا ہر ایک منٹ کام پر خرچ کرتے رہے اور 2000 میں مائیکرو سافٹ سے علیحدگی کے بعد انہیں دیگر مشاغل کی اہمیت کا احساس ہوا۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایک سخت باس تھے اور اپنے ملازمین کو رات 2 بجے بھی مصروف رکھتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں فیس بک تک رسائی مشکل کیوں؟ وجہ سامنے آگئی
ریلی کے دوران کی گئی فائرنگ میں کان کا حصہ کٹ گیا، ڈونلڈ ٹرمپ
ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو 45 ملین ڈالر دینے کا اعلان
یوٹیوب پر مختصر ویڈیوز بنانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ زبردست فیچرز کا اعلان
آئی فون 16 پرو میں کیا نیا ہوگا؟ خریداروں کے لئے بڑی خبر آگئی
خبردار! گوگل پر یہ 5 چیزیں کبھی سرچ مت کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر