Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون خریدنے کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر

Now Reading:

آئی فون خریدنے کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر

آئی فون خریدنے کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر

آئی فون خریدنے کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبر آ گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے اپنے صارفین کے لیے بہترین آفر دی جارہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایپل صارفین ’ٹریڈ ان‘ کے ذریعے اب اپنے پرانے آئی فون موبائلز کو نیو ماڈلز میں تبدیل کر سکتے ہیں، وہ بھی ہائر کریڈٹ ویلیو کے ساتھ۔

جی ہاں، ایپل نے چند آئی فونز کے لیے نارمل سے زیادہ ٹریڈ انز کی آفر جاری کرنے کا عندیہ دیا ہے، یہ آفرز رواں ہفتے سے امریکہ، کینیڈا میں شروع ہونے جا رہی ہیں۔

انسینٹو صرف ان اسٹور ہی کنزیومرز کے لیے موجود ہوگا، جو کہ آئی فون 15 کی لائن اپ کے کسی بھی ماڈل پر کریڈٹ اسپینڈ کر سکتے ہیں، جن میں آئی فون 15، آئی فون 15 پلس، آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنے پہلے ٹک ٹاک ایوارڈز شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر