Advertisement
Advertisement
Advertisement

تھریڈز نے اب تک کا بہترین فیچر متعارف کروادیا

Now Reading:

تھریڈز نے اب تک کا بہترین فیچر متعارف کروادیا

تھریڈز نے اب تک کا بہترین فیچر متعارف کروادیا

سوشل میڈیا ایپ تھریڈز نے اب تک کا بہترین فیچر متعارف کروادیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق میٹا نے تھریڈز پر ایکس (ٹوئٹر) کے ٹوئٹ ڈیک سے ملتا جلتا فیچر پیش کردیا گیا، مذکورہ فیچر کے بعد تھریڈز کا ڈیسک ٹاپ ورژن مکمل طور پر تبدیل ہوگیا ہے۔

جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ صارفین چاہیں تو ڈیسک ٹاپ فیڈ کو اپنی مرضی کے مطابق جس وقت چاہیں تبدیل کر سکتے ہیں۔

تھریڈز کے نئے ورژن کو اگر کوئی خاص نام نہیں دیا گیا لیکن صارف کو نیا فیچر ٹرینڈنگ کے نیچے کام کرتا دکھائی دے گا۔

ٹرینڈنگ کے نیچے تھریڈز صارفین 100 کالمز یا ٹیبز بنا سکیں گے، یہ ٹیبس کسی بھی ٹرینڈنگ موضوع پر بھی ہو سکتے ہیں یا پھر اپنی پسند کا کوئی بھی غیر مقبول ٹرینڈ بھی ہوسکتا ہے۔

Advertisement

مثال کے طور پر اکسی صارف کو کراچی ٹریفک سے متعلق اپڈیٹ درکار ہو تو وہ کراچی ٹریفک کے ٹرینڈ کو بھی اپنی فہرست کا حصہ بنا سکتا ہے اور پھر صارف کو کراچی ٹریفک کی تمام تازہ ترین پوسٹس اسی میں نظر آنے لگیں گی۔

مذکورہ فیچر اگرچہ ٹوئٹ ڈیک جیسا نہیں ہے لیکن اسی سے ملتا جلتا فیچر ہے اور مذکورہ فیچر کے تحت تھریڈز کا ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل ہوچکا۔

تھریڈز کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں تبدیلی کیے جانے کے بعد خیال کیا جا رہا ہے کہ جلد ہی اس کی ایپلی کیشن کو بھی ری ڈیزائن کردیا جائےگا جب کہ اس میں ایکس جیسے مزید فیچرز کو بھی پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلے پاکستانی خلاباز کی روانگی کے لئے تیاریاں شروع
اسٹیمکو سائنس مقابلے میں پاکستانی طلباء کی شاندار کارگردگی، گولڈ میڈل حاصل کرلیا
پی ٹی سی ایل نے پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سے منسلک کردیا
’بلیک پینتھر‘ دنیا کا سب سے تیز رفتار چوپایا روبوٹ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیش رفت
چینی مصنوعی ذہانت کی ایپ ڈیپ سیک صارفین کو غلط معلومات دینے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر