Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ

Now Reading:

ٹک ٹاک میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ

ٹک ٹاک میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ

مختصر دورانیے کی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے ہوم پیج پر فالوونگ اور فار یو کے ساتھ ساتھ لوکیشن پیجز کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔

جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ ویسے تو ٹک ٹاک میں کافی عرصے سے شہروں کے نام کے ساتھ بھی فیڈز دستیاب ہیں مگر اب ان شہروں کی فیڈ میں فوڈ اینڈ ڈرنک، ہوٹلز اور شاپنگ جیسی ذیلی فیڈز کا اضافہ کیا گیا ہے۔

بوسٹن، نیویارک اور ٹیکساس جیسی لوکیشنز کی فیڈز کی ویڈیوز میں ذیلی فیڈز کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ صارفین کے لیے متعلقہ ویڈیوز کو تلاش کرنا آسان ہو جائے۔

اس سوشل میڈیا ایپ کی فالوونگ اور فار یو فیڈز میں ہر موضوع پر مبنی ویڈیوز نظر آتی ہیں اور کسی مخصوص مواد کو تلاش کرنے کے لیے سرچ کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement

مگر اب صارفین مخصوص موضوعات کے لیے مختص فیڈز پر ویڈیوز دیکھ سکیں گے۔

اس سے ان کے لیے مختلف مقامات کے بارے میں جاننا بھی آسان ہو جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلے پاکستانی خلاباز کی روانگی کے لئے تیاریاں شروع
اسٹیمکو سائنس مقابلے میں پاکستانی طلباء کی شاندار کارگردگی، گولڈ میڈل حاصل کرلیا
پی ٹی سی ایل نے پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سے منسلک کردیا
’بلیک پینتھر‘ دنیا کا سب سے تیز رفتار چوپایا روبوٹ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیش رفت
چینی مصنوعی ذہانت کی ایپ ڈیپ سیک صارفین کو غلط معلومات دینے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر