Advertisement
Advertisement
Advertisement

کن کن موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا؟

Now Reading:

کن کن موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا؟

واٹس ایپ نے صارفین کی سب سے بڑی مشکل حل کردی، زبردست فیچر متعارف

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق رواں برس کے آخر تک میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ 35 پرانے اسمارٹ فونز کو سپورٹ کرنا بند کر دے گی۔

یہ اپ ڈیٹ اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کو یکساں طور پر متاثر کرے گی۔ متاثرہ صارفین کو بلا تعطل ایپ کے استعمال کے لیے اپنے اسمارٹ فونز اپ گریڈ کرنے ہوں گے۔

نیچے  دیے گئے اسمارٹ فونز کے ماڈلز وہ ہیں جن کو واٹس ایپ سپورٹ کرنا بند کر دے گی۔

ایل جی

Advertisement

اوپٹیمس 4 ایکس ایچ ڈی، اوپٹیمس جی، اوپٹیمس جی پرو، اوپٹیمس ایل 7۔

سونی

ایکسپیریا زیڈ 1، ایکسپیریا ای 3، ایکسپیریا ایم۔

لینووو

46600، اے 858 ٹی، ہی 70، ایس 890، اے 820۔

ہواوے

Advertisement

ایسینڈ پی 6 ایس، ایسینڈ جی 525، سی 199، جی ایکس 1 ایس، وائے 625۔

موٹرولا

موٹو جی، موٹو ایکس

سام سنگ

گیلکسی ایس پلس، گیلکسی کور، گیلکسی ایکسپریس 2، گیلکسی گرینڈ، گیلکسی نوٹ 3، گیلکسی ایس 3 منی، گیلکسی ایس 4 ایکٹیو، گیلکسی ایس 4 منی، گیلکسی ایس 4 زوم۔

ایپل

Advertisement

آئی فون 5، آئی فون 6، آئی فون 6 ایس، آئی فون 6 ایس پلس، آئی فون ایس ای۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہلے پاکستانی خلاباز کی روانگی کے لئے تیاریاں شروع
اسٹیمکو سائنس مقابلے میں پاکستانی طلباء کی شاندار کارگردگی، گولڈ میڈل حاصل کرلیا
پی ٹی سی ایل نے پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سے منسلک کردیا
’بلیک پینتھر‘ دنیا کا سب سے تیز رفتار چوپایا روبوٹ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیش رفت
چینی مصنوعی ذہانت کی ایپ ڈیپ سیک صارفین کو غلط معلومات دینے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر