Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک نے صارفین کیلئے زبردست فیچر متعارف کرا دیا

Now Reading:

ٹک ٹاک نے صارفین کیلئے زبردست فیچر متعارف کرا دیا

ٹک ٹاک نے صارفین کیلئے زبردست فیچر متعارف کرا دیا

ٹک ٹاک نے صارفین کیلئے زبردست فیچر متعارف کرا دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے امریکہ سمیت دیگر ممالک میں ٹک ٹاک شاپ پر تصاویر کو شیئر کرنے کا فیچر پیش کر دیا گیا ہے۔

ٹک ٹاک شاپ ایپلی کیشن پر خصوصی کاروباری ٹیب ہے جہاں کاروباری لوگ اپنا کاروبار کر سکتے ہیں۔ اسی طرح اب ٹک ٹاک نے ٹک ٹاک شاپ پر تصاویر کو سرچ کرنے کا فیچر بھی پیش کر دیا ہے۔

ٹک ٹاک پر مذکورہ فیچر گوگل لینس کی طرح ہی کام کرے گا۔ یعنی صارف کسی بھی تصویر پر لینس کر کے اس جیسی دیگر تصاویر اور پروڈکٹس بھی دیکھ سکیں گے۔

فیچر کو ٹک ٹاک شاپ پر متعارف کرائے جانے کے بعد ممکنہ طور پر شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن پر بھی پیش کیا جائے گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ نئے فیچر کو مختلف ممالک میں متعارف کرایا گیا ہے جسے بعدازاں دنیا بھر کے صارفین کے لیے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں فیس بک تک رسائی مشکل کیوں؟ وجہ سامنے آگئی
ریلی کے دوران کی گئی فائرنگ میں کان کا حصہ کٹ گیا، ڈونلڈ ٹرمپ
ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کو 45 ملین ڈالر دینے کا اعلان
یوٹیوب پر مختصر ویڈیوز بنانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ زبردست فیچرز کا اعلان
آئی فون 16 پرو میں کیا نیا ہوگا؟ خریداروں کے لئے بڑی خبر آگئی
خبردار! گوگل پر یہ 5 چیزیں کبھی سرچ مت کریں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر