Advertisement
Advertisement
Advertisement

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے بڑا اعلان کردیا

Now Reading:

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے بڑا اعلان کردیا
بل گیٹس نے اپنی 99 فیصد دولت عطیہ کرنے کامنصوبہ شیئر کردیا

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے اپنی سوانح حیات تحریر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق Source Code: My Beginnings نامی یہ سوانح حیات فروری 2025 میں فروخت کے لیے پیش کی جائے گی۔

بل گیٹس کے مطابق اس کتاب میں ان کی ابتدائی زندگی پر روشنی ڈالی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ لڑکپن میں وہ اپنے والدین سے لڑتے تھے، کسی اپنے کو اچانک کھونے کا احساس اور کالج سے لگ بھگ نکالے جانے جیسے واقعات اس کتاب میں موجود ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کتاب میں مائیکرو سافٹ کی بنیاد رکھنے کے فیصلے کے بارے میں بھی بتایا جائے گا۔

Advertisement

بل گیٹس کے مطابق یہ سوانح حیات مائیکرو سافٹ یا گیٹس فاؤنڈیشن یا ٹیکنالوجی کے مستقبل کے بارے میں نہیں، بلکہ یہ ایک انسان کی ذاتی کہانی ہے۔

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی کا کہنا تھا کہ اس میں بتایا جائے گا کہ بل گیٹس کیسے وہ انسان بنا جو آج نظر آتا ہے، ان کا بچپن کیسے تھا اور وہ جوانی میں کیا خواب دیکھتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنے پہلے ٹک ٹاک ایوارڈز شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر