Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

Now Reading:

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

دنیا کی سب سے بڑی میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے صارفین کے لئے اچھی خبر آ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ صارفین چیٹ میں بھیجی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے سے قبل ایچ ڈی کا آپشن منتخب نہ کریں تو پکسلز پھٹ جاتے ہیں جس سے فوٹو کوالٹی خراب ہوجاتی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ دلچسپ فیچر صارفین کو ہائی ڈیفینیشن (HD) کے ساتھ میڈیا کے ڈیفالٹ معیار کے طور پر تصاویر بھیجنے کے قابل بنائے گا جس سے ہر تصویر کے لیے HD آپشن کو منتخب نہیں کرنا پڑے گا۔

یہ واٹس ایپ صارفین کو بغیر کسی رکاوٹ کے اعلیٰ معیار کی ویڈیوز اور تصاویر  بھیجنے کی سہولت فراہم کرے گا۔

واضح رہے کہ اس فیچر سے متعلق مزید تفصیلات شیئر نہیں کی گئیں لیکن اس پر ایپ نے کام شروع کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون 16 پرو میں کیا نیا ہوگا؟ خریداروں کے لئے بڑی خبر آگئی
خبردار! گوگل پر یہ 5 چیزیں کبھی سرچ مت کریں
ایکس صارفین کے لئے تشویشناک خبر
واٹس ایپ نے صارفین کو ایک اور سہولت فراہم کردی
واٹس ایپ نے صارفین کی سب سے بڑی مشکل حل کردی، زبردست فیچر متعارف
یوٹیوب نے اپنے صارفین کے لئے اے آئی ٹول متعارف کرادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر