Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک سے متعلق حیران کُن خبر سامنے آ گئی

Now Reading:

ٹک ٹاک سے متعلق حیران کُن خبر سامنے آ گئی

مختصر دورانیے کی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک سے متعلق حیران کُن خبر سامنے آ گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک کے مالکان نے دنیا بھر کے نامور برانڈز اور مقبول شخصیات کے ٹک ٹاک اکاؤنٹس پر سائبر حملوں کا انکشاف کیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ جلد حملوں کی زد میں آنے والے اکاؤنٹس بحال کردیے جائیں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ جن اکاؤنٹس پر سائبر حملے ہوئے ہیں ان میں معروف امریکی نیوز چینل سی این این بھی شامل ہے۔

ٹک ٹاک کے ترجمان کے مطابق ہم اکاؤنٹ کی بحالی کے لیے سی این این کے ساتھ تعاون کررہے ہیں اور مسلسل رابطے میں ہیں تاہم سی این این نے اس پر کسی قسم کا ردعمل نہیں دیا۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹی وی اسٹار پیرس ہلٹن کے اکاؤنٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا، ہلٹن کے ٹک ٹاک پر 10 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں اور وہ کافی متحرک بھی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنے پہلے ٹک ٹاک ایوارڈز شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر