Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کا ایک اور شاندار فیچر متعارف

Now Reading:

واٹس ایپ کا ایک اور شاندار فیچر متعارف

انسٹاگرام نے اپنے صارفین کی ایک اور بڑی مشکل آسان کردی

دنیا کی سب سے بڑی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروادیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق میسجنگ ایپ میں فیورٹ چیٹ فلٹر کا اضافہ کیا جا رہا ہے، یہ فیچر ایسے صارفین کے لیے مددگار ثابت ہوگا جن کو روزانہ متعدد میسجز موصول ہوتے ہیں اور پسندیدہ کانٹیکٹس کے پیغامات کو ٹریک کرنا مشکل ہوتا ہے۔

جی ہاں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس کا ایک حل پن چیٹ بھی ہے مگر اس کے تحت محدود چیٹس کو ہی پن کیا جا سکتا ہے۔

فیورٹ فلٹر سے صارفین کے لیے اہم کانٹیکٹس اور گروپس کے میسجز تک جلد رسائی میں مدد ملے گی مگر اس کے لیے انہیں کانٹیکٹس کو فیورٹس لسٹ میں شامل کرنا ہوگا۔

اس کے لیے ایڈ ٹو فیورٹس آپشن میں جانا ہوگا، آل پر کلک کرنے پر آپ کی تمام چیٹس ہوم فیڈ پر نظر آتی ہیں۔

Advertisement

اگر آپ ان ریڈ کا انتخاب کریں تو صرف وہ چیٹس نظر آتی ہیں جن کو آپ نے پڑھا نہیں ہوتا جبکہ گروپ فلٹر پر کلک کرنے سے صرف گروپ چیٹس کو دیکھنا ممکن ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ ابھی یہ فیچر بیٹا ورژن میں دستیاب ہے تو یہ کہنا مشکل ہے کہ اسے کب تک صارفین کے لیے متعارف کرایا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے امریکا میں اپنے پہلے ٹک ٹاک ایوارڈز شو کے انعقاد کا اعلان کر دیا
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر