Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے تشویشناک خبر آگئی

Now Reading:

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے تشویشناک خبر آگئی

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے تشویشناک خبر آگئی

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے تشویشناک خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 میں ترمیم کرتے ہوئے 500 ڈالر فی سیٹ سے زائد مالیت کے موبائل فونز کی درآمد پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر دیا ہے۔

سیلز ٹیکس ایکٹ کے مطابق موبائل فونز یا سیٹلائٹ فونز کی درآمد پر 25 فیصد سیلز ٹیکس درآمدی قیمت (500 امریکی ڈالر سے زیادہ) فی سیٹ، یا مینوفیکچرر کی طرف سے سپلائی کی صورت میں روپے میں مساوی قیمت کی بنیاد پر وصول کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ ایف بی آر نے نظرثانی شدہ سیلز ٹیکس ایکٹ کے تحت ٹیکس فراڈ انویسٹی گیشن ونگ ان لینڈ ریونیو بھی قائم کیا ہے جس کا کام ٹیکس فراڈ روکنا، تجزیہ اور تفتیش کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائی فائی پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟ تو اس آسان سے طریقے اسے دو بارہ حاصل کریں
پی ٹی اے نے ویب مانیٹرنگ سسٹم کے تحت آن لائن مواد بلاک کرنا شروع کردیا
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
مارک زکربرگ کا اپنی اہلیہ کو منفرد تحفہ
پولینڈ کے ارب پتی تاجر کا جھوٹا اشتہار چلانے پر میٹا کے خلاف مقدمے کا اعلان
واٹس ایپ کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر