Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فون خریدنے والوں کیلئے پی ٹی اے کا اہم اعلان

Now Reading:

موبائل فون خریدنے والوں کیلئے پی ٹی اے کا اہم اعلان
پی ٹی اے

پی ٹی آئی کی کارروائیاں، غیرقانونی طورپر سمز کے اجرا میں ملوث 15 افراد گرفتار

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فون خریدنے والوں کیلئے اہم اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ عوام موبائل ڈیوائس خریدتے وقت محتاط رہیں! ہمیشہ اپنے قابل اعتماد ذرائع سے فون خریدیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ فون وارنٹی شدہ ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ  باکس پیک فونز خریدیں، باکس پر پی ٹی اے اسٹیمپ چیک کریں، موبائل کے باکس اور فون پر موجود آئی ایم ای آئی نمبر ایک جیسے ہونے چاہئیں۔

 

Advertisement

 

پی ٹی اے نے ہدایت کی کہ صارفین ویب سائٹ https://dirbs.pta.gov.pk/ پر اپنی ڈیوائس کی تصدیق کریں، 8484 پر IMEI ٹیکسٹ کریں، یا DVS ایپ استعمال کریں۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عوام مہنگی ڈیوائسز انتہائی کم قیمت یا بغیر وارنٹی خریدنے سے گریز کریں، ہمیشہ باکس پیک موبائل ڈیوائس کی خریداری کو یقینی بنائیں۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اگر کوئی شخص اسکیم کا شکار ہوچکا ہے تو ایسی صورت میں وہ وینڈر سے رابطہ کریں اور ایف آئی اے کو اس کی اطلاع دیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائی فائی پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟ تو اس آسان سے طریقے اسے دو بارہ حاصل کریں
پی ٹی اے نے ویب مانیٹرنگ سسٹم کے تحت آن لائن مواد بلاک کرنا شروع کردیا
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
مارک زکربرگ کا اپنی اہلیہ کو منفرد تحفہ
پولینڈ کے ارب پتی تاجر کا جھوٹا اشتہار چلانے پر میٹا کے خلاف مقدمے کا اعلان
واٹس ایپ کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر