Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

Now Reading:

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق میسیجنگ ایپ واٹس ایپ انسٹاگرام سے ملتے جلتے ایک نئے فیچر کی تیاری پر کام کررہا ہے جو صارفین کو ان اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو دوبارہ شیئر کرنے کی اجازت دے گا جہاں انہیں ٹیگ کیا گیا ہو۔

نئے فیچر کو ری شیئر اسٹیٹس اپ ڈیٹ کا نام دیا گیا ہے جو صارف کو ایسے اسٹیٹس جہاں انہیں ٹیگ کیا گیا ہو وہاں سے اپنے کانٹیکسٹ کے ساتھ ری شیئر کرنے میں آسانی فراہم کرے گا۔

اس فیچر میں اسٹیٹس اپ ڈیٹ انٹرفیس کے اندر ایک نیا بٹن شامل کیا جائے گا، یہ بٹن واٹس ایپ صارفین کو بآسانی ان اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو دوبارہ شیئر کرنے کے قابل بنائے گا جہاں انہیں ٹیگ کیا گیا ہو۔

نئے فیچر کے ذریعے صارفین کو ٹیگ کیے گئے اسٹیٹس کے اسکرین شاٹس یا اصل شیئر کیے گئے کنٹینٹ  پر جاکر privately شیئر کرنے جیسی پریشانی سے بچایا گیا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ واٹس ایپ کا زیر غور فیچر تیاری کے مراحل میں ہے جسے جلد ہی واٹس ایپ کی مستقبل کی اپ ڈیٹ کے طور پر متعارف کروایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی میں اہم خامی کی نشاندہی پر ناسا نے پاکستانی انجینئر کو اعزاز سے نواز دیا
سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی نیوکلیئر گھڑی متعارف کروا دی
شمسی توانائی سے پاور بینک کا کام کرنے والی انوکھی ٹوپی تیار
وائی فائی پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟ تو اس آسان سے طریقے اسے دو بارہ حاصل کریں
پی ٹی اے نے ویب مانیٹرنگ سسٹم کے تحت آن لائن مواد بلاک کرنا شروع کردیا
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر