Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فونز سے متعلق ناقابل یقین خبر آگئی

Now Reading:

موبائل فونز سے متعلق ناقابل یقین خبر آگئی

موبائل فونز سے متعلق ناقابل یقین خبر آگئی

موبائل فونز سے متعلق ناقابل یقین خبر آگئی ہے۔

پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2024 میں موبائل فونز کی درآمدات 1.899 ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو مالی سال 2024 کے مقابلہ میں 233 فیصد زیادہ ہے۔ مالی سال 2023 میں موبائل فونز کی درآمدات پر 570 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا تھا۔

جون 2024 میں موبائل فونز کی درآمدات پر 279 ملین ڈالر زرمبادلہ خرچ ہوا جو جون 2023 کے مقابلہ میں 420 فیصد زیادہ ہے۔ جون 2024 میں 96 ملین ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق مئی کے مقابلہ میں جون میں موبائل فونز کی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر 77 فیصد کا اضافہ ہوا۔ مئی میں موبائل فون کی درآمدات پر 158 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا جو جون میں بڑھ کر 279 ملین ڈالر ہو گیا۔

واضح رہے کہ مالی سال 2024 میں مشینری گروپ کی مجموعی درآمدات کا حجم 8.501 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا ہے جو مالی سال 2023 کے 5.812 ارب ڈالر کے مقابلہ میں 46 فیصد زیادہ ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائی فائی پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟ تو اس آسان سے طریقے اسے دو بارہ حاصل کریں
پی ٹی اے نے ویب مانیٹرنگ سسٹم کے تحت آن لائن مواد بلاک کرنا شروع کردیا
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
مارک زکربرگ کا اپنی اہلیہ کو منفرد تحفہ
پولینڈ کے ارب پتی تاجر کا جھوٹا اشتہار چلانے پر میٹا کے خلاف مقدمے کا اعلان
واٹس ایپ کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر