Advertisement
Advertisement
Advertisement

بغیر انٹرنیٹ واٹس ایپ استعمال کرنے کا زبردست طریقہ سامنے آگیا

Now Reading:

بغیر انٹرنیٹ واٹس ایپ استعمال کرنے کا زبردست طریقہ سامنے آگیا

بغیر انٹرنیٹ واٹس ایپ استعمال کرنے کا زبردست طریقہ سامنے آگیا

بغیر انٹرنیٹ واٹس ایپ استعمال کرنے کا زبردست طریقہ سامنے آگیا ہے۔

دنیا بھر میں واٹس ایپ کے 2 ارب سے زیادہ صارفین ہیں، اور عمومی خیال یہ ہے کہ انٹرنیٹ کے بغیر اس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکتا۔

لیکن یہ خیال غلط ہے، کیونکہ واٹس ایپ کو انٹرنیٹ کے بغیر یا سست رفتار انٹرنیٹ میں بھی استعمال کرنا ممکن ہے۔

اس حوالے سے واٹس ایپ نے 2023 میں پراکسی سپورٹ نامی فیچر متعارف کرایا تھا جس کا مقصد ہر اس جگہ واٹس ایپ تک رسائی فراہم کرنا ہے جہاں ایپ کو بلاک کیا گیا ہو یا انٹرنیٹ سروس کسی وجہ سے متاثر ہو۔

فیچر کا استعمال

Advertisement
اس فیچر کو استعمال کرنے کیلئے واٹس ایپ اوپن کرکے سیٹنگز میں جائیں، وہاں اسٹوریج کے آپشن میں جاکر ڈیٹا پر کلک کرکے یوز پراکسی کا انتخاب کریں۔

وہاں جاکر پراکسی ایڈریس کا اندراج کریں اور سیو ٹو کنکٹ پر کلک کریں۔ ایسا کرنے کے بعد ایک چیک مارک نظر آئے گا جس سے ثابت ہوگا کہ کنکشن کام کر رہا ہے، جس کے بعد آپ انٹرنیٹ کنکشن کے بغیر بھی میسجز بھیج سکیں گے یا موصول کرسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائی فائی پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟ تو اس آسان سے طریقے اسے دو بارہ حاصل کریں
پی ٹی اے نے ویب مانیٹرنگ سسٹم کے تحت آن لائن مواد بلاک کرنا شروع کردیا
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
مارک زکربرگ کا اپنی اہلیہ کو منفرد تحفہ
پولینڈ کے ارب پتی تاجر کا جھوٹا اشتہار چلانے پر میٹا کے خلاف مقدمے کا اعلان
واٹس ایپ کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر