Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی کتنے فیصد آبادی سوشل میڈیا استعمال کرتی ہے؟ سروے رپورٹ میں انکشاف

Now Reading:

پاکستان کی کتنے فیصد آبادی سوشل میڈیا استعمال کرتی ہے؟ سروے رپورٹ میں انکشاف

پاکستان کی کتنے فیصد آبادی سوشل میڈیا استعمال کرتی ہے؟ سروے رپورٹ میں انکشاف

پاکستان میں کتنے فیصد افراد کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیں؟ گیلپ سروے نے اس بارے میں رپورٹ جاری کردی ہے۔

گیلپ سروے رپورٹ کے مطابق 60 فیصد پاکستانی فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک سمیت دیگر سماجی رابطوں کی ایپس استعمال نہیں کرتے۔ سروے 28 جون سے 10 جولائی تک کیا گیا جس میں 700 سے زائد افراد سے رائے لی گئی۔

رپورٹ کے مطابق 40 فیصد پاکستانی فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور دیگر ایپس کا بھرپور استعمال کرتے ہیں۔ ان ایپس پر 30 سال سے کم عمر کے 62 فیصد نوجوان زیادہ فعال ہیں۔

جبکہ 30 سال سے زائد عمر کے صرف 30 فیصد پاکستانی متحرک ہیں۔ سوشل میڈیا کے استعمال میں پاکستانی مرد خواتین سے آگے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی میں اہم خامی کی نشاندہی پر ناسا نے پاکستانی انجینئر کو اعزاز سے نواز دیا
سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی نیوکلیئر گھڑی متعارف کروا دی
شمسی توانائی سے پاور بینک کا کام کرنے والی انوکھی ٹوپی تیار
وائی فائی پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟ تو اس آسان سے طریقے اسے دو بارہ حاصل کریں
پی ٹی اے نے ویب مانیٹرنگ سسٹم کے تحت آن لائن مواد بلاک کرنا شروع کردیا
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر