Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری

موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

مہنگائی کے باعث پاکستان میں شہریوں کے لئے موبائل فون خریدنا مشکل ہو گیا ہے لیکن ہم آپ کو چند ایسے شاندار موبائل فونز بتانے جارہے ہیں جنہیں آپ 30 ہزار روپے تک خرید سکتے ہیں۔

 Redmi 13C

اس موبائل فون کی قیمت 27 ہزار 999 روپے ہے، اس میں 6.71 انچ کا بڑا ایچ ڈی ڈسپلے، 4/6 جی بی ریم اور 64/128 جی بی میموری فراہم کی گئی ہے، بیک کیمرہ 50 میگا پگسلز اور فرنٹ کیمرہ 8 میگا پگسلز دیا گیا ہ ۔ اس کی بیٹری 5 ہزار 120 ایم اے ایچ کی دی گئی ہے۔

Realme C51

Advertisement

30 ہزار روپے کی رینج میں موبائل خریدنے والوں کیلئے یہ ایک بہترین فون ہے جس میں 6.74 کا بڑا ڈسپلے دیا گیاہے، اس کی ریم 4 جی بی جبکہ میموری میں 64 اور 128 جی بی کی سہولت میسر ہے، بیک کیمرہ 50 اور فرنٹ کیمرہ 5 میگا پگسلز ہے، اس میں 5 ہزار ایم اے ایچ کی بیٹری نصب کی گئی ہے۔

ZTE Blade V50

زیڈ ٹی ای بلیڈ وی 50 کی قیمت 27 ہزار 999 روپے ہے، اس میں 6.6 انچ کا ڈسپلے 4/8 جی بی ریم اور 128/256 جی بی میموری کی سہولت دی گئی ہے، جبکہ 50 میگا پگسلز بیک کیمرہ اور 8 میگا پگسلز کا فرنٹ کیمرہ نصب کیا گیا ہے۔ اس کی بیٹری 5 ہزار ایم اے ایچ ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وائی فائی پاس ورڈ بھول گئے ہیں؟ تو اس آسان سے طریقے اسے دو بارہ حاصل کریں
پی ٹی اے نے ویب مانیٹرنگ سسٹم کے تحت آن لائن مواد بلاک کرنا شروع کردیا
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
مارک زکربرگ کا اپنی اہلیہ کو منفرد تحفہ
پولینڈ کے ارب پتی تاجر کا جھوٹا اشتہار چلانے پر میٹا کے خلاف مقدمے کا اعلان
واٹس ایپ کا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر