Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیمکو سائنس مقابلے میں پاکستانی طلباء کی شاندار کارگردگی، گولڈ میڈل حاصل کرلیا

Now Reading:

اسٹیمکو سائنس مقابلے میں پاکستانی طلباء کی شاندار کارگردگی، گولڈ میڈل حاصل کرلیا
اسٹیمکو سائنس مقابلے میں پاکستانی طلباء کی شاندار کارگردگی، گولڈ میڈل حاصل کرلیا

اسٹیمکو سائنس مقابلے میں پاکستانی طلباء کی شاندار کارگردگی، گولڈ میڈل حاصل کرلیا

اسٹیمکو سائنس مقابلے میں پاکستانی طلباء نے شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

پاکستانی انارا بہرام درانی نے سنگاپور میں منعقدہ اسٹیمکو سائنس گلوبل مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کو عالمی سطح پر نمایاں کیا ہے۔

پاکستان بھر سے صرف 15 پاکستانی طلباء فائنلز تک پہنچے، جہاں انہوں نے 13 ممالک کے 177 شرکاء کے خلاف مقابلہ کیا۔

اس سے پہلے پاکستان بھر سے 26 ہزار طلباء نے مقابلے میں حصہ لیا جن میں سے صرف پندرہ پاکستانی طلباء بین الاقوامی مقابلے کے لئے جگہ بنا سکے۔

 پہلے مرحلے میں پاکستان بھر سے انارا بہرام درانی نے گولڈ میڈل جیتا، سنگا پور میں ہونے والے اسٹیمکو سائنس گلوبل مقابلوں میں بھی انارہ بہرام درانی نے گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کردیا۔

Advertisement

یہ مقابلہ 12 سے 17 فروری 2025 تک نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور میں منعقد ہوا، مقابلے میں دنیا بھر کے نوجوان سائنسدانوں نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔

یہ ایونٹ نوجوان ذہنوں کو سائنس اور جدت طرازی میں بہتری کی طرف راغب کرنے کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے جب کہ ان طلباء نے پاکستان میں انٹرنیشنل کینگرو سائنس مقابلے میں بھی غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

سائنس میں لڑکیوں کی بڑھتی ہوئی نمائندگی انتہائی اہم ہے اور انارا  اس راستے کی پہلی روشن مثال ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی گیمر نے 'سپرماریو برادرز' کو 4 منٹ میں مکمل کر کے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
دنیا کے پہلے ہیومنائیڈ بٹلر روبوٹ نے اپنی ڈیوٹی سنبھال لی
پہلے پاکستانی خلاباز کی روانگی کے لئے تیاریاں شروع
پی ٹی سی ایل نے پاکستان کو افریقہ-1 سب میرین کیبل سے منسلک کردیا
’بلیک پینتھر‘ دنیا کا سب سے تیز رفتار چوپایا روبوٹ
خلائی تحقیق کے میدان میں پاکستان کی اہم پیش رفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر