Advertisement
Advertisement
Advertisement

کائنات کے وجود کے مزید راز جاننے کے لئے سائنسدانوں نے ’’بلیک ہول بم‘‘ تیار کرلیا

Now Reading:

کائنات کے وجود کے مزید راز جاننے کے لئے سائنسدانوں نے ’’بلیک ہول بم‘‘ تیار کرلیا
کائنات کے وجود کے مزید راز جاننے کے لئے سائنسدانوں نے ’’بلیک ہول بم‘‘ تیار کرلیا

کائنات کے وجود کے مزید راز جاننے کے لئے سائنسدانوں نے ’’بلیک ہول بم‘‘ تیار کرلیا

ماہرین فلکیات اور طبیعیات نے بلیک ہولز کے بارے میں مشاہدات کے لئے اب پہلا ’بلیک ہول بم‘ بنالیا ہے تاکہ بلیک ہول کے بارے میں حقیقی اور حتمی تنائج کا جائزہ لیا جاسکے۔

ماہرین کے مطابق ’’بلیک ہول بم‘‘ کا تصور پہلی بار 1969 میں تجویز کیا گیا تھا جسے اب لیب میں ایک کھلونا ماڈل کے طورپر تیار کرلیا گیا ہے جو گھومنے والے سلنڈر اور مقناطیسی کنڈلی سے بنایا گیا ہے۔

ماہرین کی رائے ہے کہ ’’بلیک ہول بم‘‘ کا مطالعہ کرنے سے ہمیں حقیقی بلیک ہولز کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سائنسدانوں نے ایک اور قدیم ترین بلیک ہول دریافت کر لیا

ماہرین کا ماننا ہے بلیک ہولز کے بارے میں حقیقی اورحتمی نتائج کے بعد ’’بگ بینک تھیوری‘‘ کے بارے میں حتمی طور پر جانے اور کائنات کے وجود کے حوالے مزید حقائق سامنے لائے جاسکتے ہیں۔

ماہرین کا تیار کردہ یہ ’’بلیک بول بم‘‘ کھلونے طرز کا ایک محفوظ ماڈل ہے اور اس کے ذریعے حاصل ہونے مشاہدات کائنات کے وجود کے حوالے سے مزید اہم رازوں سے پردہ اٹھا سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر