Advertisement
Advertisement
Advertisement

چین نے دنیا کا پہلا 10 جی براڈ بینڈ نیٹ ورک متعارف کروادیا

Now Reading:

چین نے دنیا کا پہلا 10 جی براڈ بینڈ نیٹ ورک متعارف کروادیا
چین نے دنیا کا پہلا 10 جی براڈ بینک نیٹ ورک متعارف کروادیا

چین نے دنیا کا پہلا 10 جی براڈ بینک نیٹ ورک متعارف کروادیا

بیجنگ: چین نے 10 جی براڈ بینڈ نیٹ ورک متعارف کرواکر جدید انٹرنیٹ ٹیکنالوجی میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔دنیا کا پہلا کمرشل 10 گیگا بٹ چین کی سرکاری کمپنی یونی کوم اور ٹیکنالوجی جائنٹ ہو اوے نے مشترکہ طور پر لانچ کی۔

مشترکہ نیٹ ورک کو ابتدائی طور پر چینی صوبے ہیبائی کی سونن کاؤنٹی میں لانچ کیا گیا ہے جس نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔

50 جی پیسیو آپٹیکل نیٹور پی او این ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا یہ نیا سسٹم فائیبر آپٹک پر ڈیٹا منتقلی، رفتار اور کارکردگی کو اس قدر بہتر بناتا ہے جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی ، اسے تاریخی اقدام قرار دیا جارہا ہے۔

آزمائشی نتائج کے مطابق یہ سسٹم کی ڈاؤن لوڈ رفتار 9834 میگا بٹس فی سیکنڈ، اپ لوڈ اسپیڈ 1008 میگا بٹ فی سیکنڈ اور تاخیر صرف 3 ملی سیکنڈ کی ہے جو روایتی براڈ بینڈ سے 10 گناہ بہتر ہے۔

ٹیکنالوجی کی دنیا میں چین کی اس کامیابی کو اہم سنگ میل کہا جارہا ہے جو اس بات کی واضح دلیل ہے کہ چین انٹرنیٹ کی دنیا میں دیگر ممالک پر سبقت لے جاچکا ہے، 10 جی سروس کی چینی عوام کے لئے دستیابی پوری دنیا مین اپنی نوعیت کی پہلی سروس ہے۔

Advertisement

10 جی یہ براڈ بینڈ سروس الٹرا-ایچ ڈی 8 کے ویڈیو اسٹریمنگ، ورچوئل اور آگمینٹڈ ریئلٹی تجربات اور اسمارٹ گھروں کے ہموار آپریشن جیسی ہائی بینڈ وتھ سرگرمیوں کی راہ ہموار کردے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انسانی آنکھ اور دماغ کی طرح عمل کرنے والی انوکھی ڈیوائس تیار
کائیناتی ڈھانچے کی ریڑھ کی ہڈی میں دراڑ دریافت،سائنسدان حیران
جی آئیکن میں 10 سال بعدپہلی بڑی اپ ڈیٹ پرگوگل صارفین کی عمومی رائے!
ناسا نے خلیہ نما زیوانٹس دریافت کرلیا،خلائی مخلوق کے وجود کا تصورمزید پختہ
کیا پکینٹو کی قیمت میں اضافہ، مئی 2025 سے نئی قیمت لاگو
سام سنگ موبائل فونز کی قیمتوں میں تبدیلی، مئی 2025 کی تازہ ترین اپ ڈیٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر