اپوزیشن کی بیٹھک،شہبازشریف کی فضل الرحمان کوملاقات کی دعوت

اپوزیشن رہنماؤں کی ایک اوربڑی بیٹھک آج شام لگےگی۔
تفصیلات کےمطابق اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے جے یو آئی ف کے سربراہ کو ملاقات کی دعوت دے دی۔
اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کی دعوت پرمولانا فضل الرحمان آج شام اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔
اپوزیشن رہنما ملاقات کے دوران چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر گفتگو کریں گے۔ پچیس جولائی کو یوم سیاہ کے حوالے سے لائحہ عمل بھی طے کیا جائے گا۔
شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں شاہدخاقان عباسی اوردیگرسیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں پربھی بات ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

